تیرے بن کے وہاج اور یمنی کا رومانوی سین
جیو انٹرٹینمٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی مشہور رومانوی جوڑی اداکار وہاج علی اور یمنیٰ زیدی آج کل امریکی ریاست، ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں موجود ہے۔ یہ جوڑی ہیوسٹن میں اپنی موجودگی سے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے مداحوں کو خوب محظوظ کر رہی ہے۔ :مذید پڑھئیے یمنی زیدی آلو کی […]